پاکستان کے ائیر مارشل اور معروف سیاستدان اظہر خان کے دادا ملک صمد خان آفریدی کی کہانی
ملک صمد خان آفریدی کو تعلق آفریدی قبیلے کے ایک شاخ ملک دین خیل سے تعلق رکھتے تھے۔ جنہیں تاریخ میں سردار صمد خان کے نام سے بھی جانا جاتاہے۔
جو پاکستان کے ائیر مارشل اور معروف سیاسی شخصیت اظہر خان آفریدی کی دادا تھے۔ ملک صمد خان جوانی کے دنوں ہندوستان میں بغاوت اور آذادی کی تحریک شروع ہونے سے دو سال قبل 1855 میں وادی تیراہ سے کشمیر کے صوبہ جمو کے علاقے اودھم پور میں منتقل ہوئے۔ ان دنوں کشمیر پر ڈوگرا کی حکومت تھی۔
ملک صمد خان نے 1863 میں محاراجہ رنبیر سنگھ کی موجودہ گلگت بلستان کو فتح کرنے میں مدد کی تھی۔ جس کے بدلے ڈوگرا دربار نے ملک صمد خان آفریدی کو بڑی جائیداد وجاگیر سے نوازا۔ ملک صمد خان ڈوگرا سلطنت کی فوج میں جرنل کے عہدے تک پہنچ گئے تھے۔
ان کے چاروں بیٹوں نےڈوگرا سلطنت کی فوج میں شمولیت اختیار کی۔ ان کا بڑا بیٹا سمندر خان آفریدی میجر جرنل کی حثیت سے فوج سے ریٹائر ہوگئے اور ان کا دوسرا بیٹا رحمت اللہ خان 1944 میں بطور بریگیڈئری فوج سے ریٹائر ہوگئے۔
0 comments:
Post a Comment