Despite of a tribal region and having hundreds of weapons factories
since 19 century, how the Darra Adam khel was a peaceful area where even foreigners
were used to visit and were reporting from, but since 2003 the enemies of peace
have destroyed the peace of this area also.
ایک قبائلی اور دہائیوں سے اسلحہ بنانے کی فیکڑیاں ہونے کے باوجود درہ آدم خیل ایک پُرامن علاقہ تصور کیا جاتا تھا جس میں اندورنی ملک کے لوگ اور اور بیرونی ممالک کے لوگ آزادی سے سفر کرتے تھے ۔ لیکن چند سال امن کے دشمنوں نے اس علاقے کے امن کو بھی نہیں چھوڑا۔
0 comments:
Post a Comment